قوم پر عذاب الہی

Posted
Comments None

جس دن اس قوم کو اس بات کا ادراک ہو گیا کہ اصل آفت اور اصل عذاب الہی تو ان پر مسلط یہ حکمران طبقہ ہے، اس قوم کی حالت بدل جائے گی۔
قرآن کریم میں بھی فرمان الہی ہے کہ کسی قوم کی حاالت تب تک نہیں بدلی جاتی جب تک کہ کوئی قوم اپنی حالت خود نہ بدلے۔

Author
Categories Life, Pakistan

Comments

Commenting is closed for this article.

← Older Newer →